🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. من كره الطيب عند الإحرام
جن حضرات نے احرام باندھتے وقت خوشبو لگانے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13682 ترقیم الشثری: -- 14009
١٤٠٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن عبد الملك عن سعيد ابن جبير انه كان يكره للمحرم حين يحرم ان يدهن (بدهن) (١) فيه مسك او افواه او عنبر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: سقط (بدهن).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الله بن نمير، عن عبد الملك، عن سعيد بن جبير، انه " كان يكره للمحرم حين يحرم ان يدهن بدهن فيه مسك , او افواه , او عنبر"
حضرت سعید بن جبیر اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ محرم احرام باندھتے وقت ایسا تیل لگائے جس میں مشک، افواہ یا عنبر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14009، ترقيم محمد عوامة 13682)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14009 in Urdu