الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
120. من كره أن يدخل مكة بغير إحرام
جو حضرات بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونے کو ناپسند سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 13695 ترقیم الشثری: -- 14022
١٤٠٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد الملك عن عطاء قال: ليس (لاحد ان) (١) يدخل مكة إلا بإحرام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (أحد)، وفي [أ، ب، ز]: (لأحد).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن عبد الملك، عن عطاء، قال: " ليس لاحد ان يدخل مكة إلا بإحرام" ,
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کسی شخص کے لیے جائز نہیں کہ وہ بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14022، ترقيم محمد عوامة 13695)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14022 in Urdu