الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. في الرجل عليه أن يحج بامرأته أم لا؟
آدمی کا اپنی بیوی کو حج کروانا لازم ہے کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14036
١٤٠٣٦ - قال الاوزاعي (١) يحيى بن ابي (كثير) (٢) : هو عليه إن كانت لم تحج.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: زيادة (حدثنا).
(٢) في [جـ]: (كبير).
قال الاوزاعي قال: حدثنا يحيى بن ابي كثير: هو عليه إن كانت لم تحج ,
امام اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن ابی کثیر نے فرمایا: اگر عورت نے حج نہ کیا ہو تو مرد کے ذمہ اس کو حج کروانا لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14036]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14036، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14036 in Urdu