🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. ما قالوا: من أين يقام من (الصفا والمروة)؟
صفا ومروہ میں کس جگہ کھڑا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13711 ترقیم الشثری: -- 14043
١٤٠٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) حميد بن عبد الرحمن عن حسين بن عقيل عن الضحاك قال: يصعد على الصفا حتى ينظر إلى البيت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [أ، ب، ن]: (وكيع عن).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن، عن حسين بن عقيل، عن الضحاك، قال: " يصعد على الصفا حتى ينظر إلى البيت"
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ سعی کرنے والا صفا پر چڑھے یہاں تک کہ اسے بیت اللہ نظر آنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14043، ترقيم محمد عوامة 13711)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14043 in Urdu