🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
132. في الإحصار في الحج ما يكون
حج میں کیا احصار شمار ہو گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13734 ترقیم الشثری: -- 14068
١٤٠٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن ابيه عن ابن عباس قال: لا إحصار إلا (من) (١) (حبسه عدو) (٢) قال: ⦗١٠٥⦘ وقال: (إن اليوم ليس) (٣) إحصار (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (لمن).
(٢) في [ص]: (حبنسته عدو)، وفي [أ، ب، جـ، ز]: و (حبسه عدو)، وفي [ن]: (حبسه عذر).
(٣) في [جـ، ص]: (أبى ليس اليوم).
(٤) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن ابن طاوس، عن ابيه، عن ابن عباس ، قال: " لا إحصار إلا من حبسه عدو" , قال: وقال:" إن اليوم ليس إحصار"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں دشمن کے روکنے کے علاوہ کوئی چیز بھی احصار شمار نہ ہوگی، اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے یہ بھی فرمایا کہ آج کے دن احصار بالکل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14068، ترقيم محمد عوامة 13734)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14068 in Urdu