الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
136. الرجل يجعل عليه (المشي) إلى بيت (الله) فيمشي بعض الطريق ثم يعجز
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14086
١٤٠٨٦ - قال: راى رسول الله ﷺ رجلا يهادي بين رجلين، وقال يزيد: بين ابنيه، فقال:"ما هذا؟" فقالوا: نذر ان يمشي فقال:"إن الله ﷿ (١) هن تعذيب هذا لغني، (مروه) (٢) فليركب" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) لم ترد في: [جـ، ز].
(٢) في [ص]: (مرة).
(٣) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه ابن حبان (٤٣٨٢)، والطبراني في الأوسط (٢٩٨)، و (٤٨٦٤)، والطحاوي ٣/ ١٢٨، من طريق حميد عن أنس.
قال: راى رسول الله صلى الله عليه وسلم رجلا يهادى بين رجلين , وقال يزيد: بين ابنيه , فقال:" ما هذا؟" فقالوا: نذر ان يمشي , فقال:" إن الله عز وجل عن تعذيب هذا لغني , مروه فليركب" ,
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ دو آدمیوں کے سہارے چل رہا ہے، یزید راوی فرماتے ہیں کہ اپنے دو بیٹوں کے سہارے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: یہ کیا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا کہ اس نے پیدل چلنے کی نذر مانی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ عزوجل اس شخص کے اپنے آپ کو تکلیف دینے سے بےنیاز ہے، اس سے کہو کہ سوار ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14086، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14086 in Urdu