الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
136. الرجل يجعل عليه (المشي) إلى بيت (الله) فيمشي بعض الطريق ثم يعجز
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14097
١٤٠٩٧ - وقال (القاسم) (١) : إذا كان قابل فليمش ما ركب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (قاسم).
وقال القاسم: إذا كان قابل، فليمش ما ركب
اور حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جب آئندہ سال آئے تو جتنا سفر سوار ہو کر طے کیا تھا وہ پیدل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14097، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14097 in Urdu