🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
142. في الرجل يحج أو يعتمر (يجزئه) التقصير
حج یا عمرہ کرنے والے کے لیے قصر کرنا کافی ہو جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13784 ترقیم الشثری: -- 14122
١٤١٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يحبون ان يحلقوا في اول حجة واول عمرة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غندر، عن شعبة، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " كانوا يحبون ان يحلقوا في اول حجة , واول عمرة"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ پہلے حج اور پہلے عمرہ میں حلق کروائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14122، ترقيم محمد عوامة 13784)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14122 in Urdu