🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. قوله تعالى: ﴿الحج أشهر معلومات﴾ ما هذه الأشهر؟
اللہ تعالیٰ کے ارشاد: {اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13805 ترقیم الشثری: -- 14144
١٤١٤٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يعلي بن (عبيد) (١) عن محمد بن إسحاق عن نافع عن ابن عمر قال: شوال وذو القعدة وذو الحجة] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (حميد).
(٢) سقط من: [أ، ن].
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يعلى بن عبيد، عن محمد بن إسحاق، عن نافع، عن ابن عمر، قال: " شوال وذو القعدة وذو الحجة"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ شوال، ذوالقعدہ اور ذوالحجہ مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14144، ترقيم محمد عوامة 13805)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14144 in Urdu