🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. قوله تعالى: ﴿فمن فرض فيهن الحج﴾
اللہ تعالیٰ کا ارشاد {فَمَنْ فَرَضَ فِیْھِنَّ الْحَجَّ} کی تفسیر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13825 ترقیم الشثری: -- 14163
١٤١٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سعيد بن مرزبان عن (ابي) (١) ⦗١٣١⦘ عون عن (ابن) (٢) الزبير ﴿فمن فرض فيهن الحج﴾ (٣) ، قال: الإهلال] ] (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (أبي).
(٢) في [جـ، ص]: (ابن).
(٣) في [جـ، ص]: زيادة ﴿فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ﴾.
(٤) سقطت الأخبار [١٤١٥٩ - ١٤١٦٣] من: [ف، ن].
(٥) ضعيف؛ لضعف أبي سعد البقال سعيد بن المرزبان.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو اسامة، عن سعيد بن مرزبان، عن ابن عون، عن ابن الزبير: " فمن فرض فيهن الحج سورة البقرة آية 197، قال:" الإهلال"
حضرت ابن الزبیر فرماتے ہیں کہ اس سے مراد تلبیہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14163، ترقيم محمد عوامة 13825)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14163 in Urdu