🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
151. من قال: إذا وقف بعرفة قبل أن يطلع الفجر فقد أدرك
جو شخص طلوع فجر سے پہلے عرفہ پہنچ گیا اس نے وقوف عرفہ کو پا لیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13855 ترقیم الشثری: -- 14193
١٤١٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن حميد عن بكر بن عبد الله عن سالم بن عبد الله بن عمر قال: إذا وقف الرجل بعرفة بليل فقد تم حجه، وإن لم يدرك الناس بجمع.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا مروان بن معاوية، عن حميد، عن بكر بن عبد الله، عن سالم بن عبد الله بن عمر، قال: " إذا وقف الرجل بعرفة بليل فقد تم حجه , وإن لم يدرك الناس بجمع"
حضرت سالم بن عبد اللہ بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص رات میں عرفہ میں قیام کرے اس کا حج مکمل ہوگیا اگرچہ وہ لوگوں کو جمع (مزدلفہ) میں نہ پائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14193، ترقيم محمد عوامة 13855)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14193 in Urdu