🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. في الرجل إذا فاته الحج ما يكون عليه
کسی شخص کا اگر حج فوت ہو جائے تو اس پر کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13864 ترقیم الشثری: -- 14202
١٤٢٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الاعمش عن إبراهيم عن الاسود عن عمر وزيد قالا في الرجل يفوته الحج: يحل بعمرة وعليه الحج من قابل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن الاسود، عن عمر وزيد ، قالا في الرجل يفوته الحج:" يحل بعمرة , وعليه الحج من قابل"
حضرت اسود سے روایت ہے کہ حضرت عمر اور حضرت زید اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کا حج فوت ہوجائے کہ وہ عمرہ کے ساتھ احرام کھول دے اور آئندہ سال حج کی قضا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14202، ترقيم محمد عوامة 13864)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14202 in Urdu