🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. في سرعة السير في الحج
حج کے سفر میں جلدی کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13877 ترقیم الشثری: -- 14215
١٤٢١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن (برجان) (١) عن جابر بن زيد انه سار من البصرة إلى مكة في إثني عشر او ثلاث عشر الشك مني.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، ن]: (برحان).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن محمد بن برجان، عن جابر بن زيد، انه " سار من البصرة إلى مكة في اثني عشر , او ثلاث عشرة" الشك مني
حضرت جابر بن زید بصرہ سے مکہ تک بارہ یا تیرہ دنوں میں چلے، راوی کہتے ہیں تعداد میں شک میری طرف سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14215، ترقيم محمد عوامة 13877)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14215 in Urdu