🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها
جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13883 ترقیم الشثری: -- 14221
١٤٢٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى (بن سعيد) (١) عن التيمي عن غنيم بن قيس قال: سالت سعدا عن المتعة وعن الجمع بينهما؟ فقال: فعلنا هذا، وهذا كافر برب الكعبة او كافر برب العرش يعني معاوية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) صحيح، أخرجه مسلم (١٢٢٥)، وأحمد (١٥٦٨).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن التيمي، عن غنيم بن قيس، قال: سالت سعدا " عن المتعة او عن الجمع بينهما؟ فقال: فعلنا هذا , وهذا كافر برب الكعبة او كافر برب العرش" يعني معاوية
حضرت غنیم بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد سے عمرہ کا حج سے اتصال کرنے اور دونوں کو جمع کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے ارشاد فرمایا ہم نے یہ کیا تھا، جبکہ یہ شخص رب کعبہ کا منکر تھا، یا فرمایا رب عرش کا منکر تھا، یعنی حضرت معاویہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14221]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14221، ترقيم محمد عوامة 13883)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14221 in Urdu