🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها
جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13889 ترقیم الشثری: -- 14227
١٤٢٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد قال: قال مجاهد: لو حججت من ارضك هذه، -يعني الكوفة- سبعين حجة لجعلت مع كل حجة عمرة، قال: فقلت: اقرن، قال: لا، قال: اجعلها عمرة (بتلا) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: منقطعة عن الحج، وسقط من: [ن]، وفي [ب]: (قبلها).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن فضيل، عن يزيد، قال: قال مجاهد: " لو حججت من ارضك هذه يعني الكوفة سبعين حجة لجعلت مع كل حجة عمرة , قال: فقلت اقرن؟ قال: لا. قال: اجعلها عمرة؟ قال: اجعلها عمرة"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر میں تمہاری اس سرزمین کوفہ سے ستر مرتبہ سفر حج کروں تو ہر حج کے ساتھ عمرہ کروں گا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کیا میں قران کرلوں؟ آپ نے فرمایا نہیں، اس کو الگ (حج سے علیحدہ) عمرہ بنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14227، ترقيم محمد عوامة 13889)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14227 in Urdu