الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
156. فيما (يقام) من العمرة
عمرہ میں کتنا قیام کرے
ترقیم عوامۃ: 13909 ترقیم الشثری: -- 14247
١٤٢٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل [بن دكين عن افلح عن ابيه: ان عمر اقام في العمرة ثلاث ليال (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا الفضل بن دكين، عن افلح، عن ابيه:" ان عمر اقام في العمرة ثلاث ليال"
حضرت افلح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے عمرہ میں تین راتیں قیام فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14247]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14247، ترقيم محمد عوامة 13909)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14247 in Urdu