🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. فيما (يقام) من العمرة
عمرہ میں کتنا قیام کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13911 ترقیم الشثری: -- 14249
١٤٢٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن (عبد الله) (١) بن عمر قال: سمعت مشيختنا يذكرون ان عاصم بن عمر بن الخطاب كان ياتي مكة معتمرا، فلا يحل رحله حتى يرجع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (عبيد اللَّه).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا الفضل بن دكين، عن عبد الله بن عمر، قال: سمعت مشيختنا يذكرون , ان عاصم بن عمر بن الخطاب " كان ياتي مكة معتمرا , فلا يحل رحله حتى يرجع"
حضرت عبد اللہ بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے مشائخ سے سنا وہ فرماتے تھے کہ حضرت عاصم بن عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ عمرہ کرنے کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لاتے تو واپس لوٹنے تک اپنا کجاوہ نہ کھولتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14249]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14249، ترقيم محمد عوامة 13911)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14249 in Urdu