الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
157. (في) ضرب البدنة وخطمها و (زمها)
جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے
ترقیم عوامۃ: 13913 ترقیم الشثری: -- 14251
١٤٢٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن طاوس قال: لا تركب البدنة إلا مزمومة (او مخطومة) (١) او مخشوشة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن ليث، عن طاوس، قال: " لا تركب البدنة إلا مزمومة , او مخطومة , او مخشوشة"
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ قربانی کے اس اونٹ پر سوار مت ہو جس کو نکیل نہ ڈالی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14251، ترقيم محمد عوامة 13913)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14251 in Urdu