🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. من كان إذا رمى الجمرة مشى إليها
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو وہ پیدل چلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13926 ترقیم الشثری: -- 14265
١٤٢٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن السائب عن محمد بن السائب عن ابيه قال: رايت عمر بن الخطاب راى رجلا يقول بامراته على (بعير ترمي) (١) الجمرة قال: فعلاها بالدرة إنكارا لركوبها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (في)، وفي [أ، ب، ن]: (بعير يرمي).
(٢) مجهول؛ لجهالة محمد والسائب.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سعيد بن السائب، عن محمد بن السائب، عن ابيه، قال: رايت عمر بن الخطاب " راى رجلا يقود بامراته على بعير ترمي الجمرة , قال: فعلاها بالدرة إنكارا لركوبها"
حضرت سائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے ایک شخص کو دیکھا جو اپنی بیوی کو اونٹ پر لے جا رہا تھا اور وہ جمرہ کی رمی کر رہی تھی، آپ نے اس کے سوار ہونے کو ناپسند کرتے ہوئے اس پر کوڑے کو بلند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14265]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14265، ترقيم محمد عوامة 13926)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14265 in Urdu