🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
160. في الإفاضة من جمع متى هي؟
وقوف عرفہ سے روانگی کب ہو؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14278
١٤٢٧٨ - زاد سفيان فيه:"ولا إخال احدا (يرميها) (١) حتى تطلع الشمس" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (برميها)، وفي [جـ]: (يرمها).
(٢) منقطع؛ العرني لا يروي عن ابن عباس، أخرجه أحمد (٣١٩٢)، وابن ماجه (٣٠٢٥)، والبيهقي ٥/ ١٣٢.

زاد سفيان فيه:" ولا اخال احدا يرميها حتى تطلع الشمس"
حضرت سفیان نے اس میں یہ اضافہ کیا ہے: اور میں نہیں سمجھتا کہ کوئی طلوع شمس سے پہلے اس کی رمی کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14278]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14278، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14278 in Urdu