🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. (في) قوله تعالى: ﴿ففدية من صيام﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَفِدْیَۃٌ مِّنْ صِیَامٍ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13953 ترقیم الشثری: -- 14294
١٤٢٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف (عن التيمي) (١) عن ابي مجلز قال: الصيام ثلاثة ايام والصدقة (ستة) (٢) مساكين، والنسك شاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ص].
(٢) في [ص]: (عشرة).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سهل بن يوسف، عن التيمي، عن ابي مجلز، قال: " الصيام ثلاثة ايام , والصدقة ستة مساكين , والنسك شاة"
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ الصیام سے مراد تین روزے اور الصدقہ سے مراد چھ مسکینوں کو کھانا کھلانا اور النسک سے مراد بکری ذبح کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14294]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14294، ترقيم محمد عوامة 13953)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14294 in Urdu