🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. (في) قوله تعالى: ﴿ففدية من صيام﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَفِدْیَۃٌ مِّنْ صِیَامٍ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13958 ترقیم الشثری: -- 14301
١٤٣٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (يحيى بن يمان) (١) عن (سفيان) (٢) (٣) عن ابن ابي نجيح عن طاوس (قال) (٤) : صيام ثلاثة ايام ونسك شاة وصدقة ستة مساكين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بن يمان يحيى).
(٢) في [ن]: (سلكان).
(٣) في [جـ، ص]: زيادة (والسدي).
(٤) في [جـ، ص]: (قالا).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن يمان، عن سفيان، والسدي عن ابن ابي نجيح، عن طاوس، قال: " صيام ثلاثة ايام , ونسك شاة , وصدقة ستة مساكين".
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اس آیت سے مراد تین دن کے روزے، بکری کی قربانی اور چھ مسکینوں پر صدقہ کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14301]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14301، ترقيم محمد عوامة 13958)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14301 in Urdu