🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
162. في (الملتزم) أين هو من البيت؟
ملتزم بیت اللہ میں کہاں ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13964 ترقیم الشثری: -- 14307
١٤٣٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا روح بن عبادة عن محمد بن عبد الرحمن ⦗١٦٣⦘ (العبدي) (١) قال: رايت عكرمة بن خالد وابا جعفر وعكرمة مولى ابن عباس يلتزمون [ما بين الركن وباب الكعبة، ورايتهم (يلتزمون) (٢) (ما) (٣) ] (٤) تحت الميزاب في الحجر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (العربي)، وفي [ص]: (العرني)، وفي [جـ]: (العدني)، وانظر: الجرح والتعديل ٧/ ٣٢٦.
(٢) في [أ، ب، جـ]: زيادة (يلتزمون).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) سقط ما بين المعكوفتين من: [ص].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا روح بن عبادة، عن محمد بن عبد الرحمن العبدي، قال: رايت عكرمة بن خالد وابا جعفر وعكرمة مولى ابن عباس " يلتزمون ما بين الركن وباب الكعبة , ورايتهم يلتزمون ما تحت الميزاب في الحجر"
حضرت محمد بن عبد الرحمن العبدی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ بن خالد، حضرت ابو جعفر، اور حضرت عکرمہ جو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے غلام ہیں ان کو دیکھا کہ وہ رکن اور کعبہ کے دروازے کے درمیانی جگہ پر چمٹے ہوئے ہیں اور میں نے ان کو دیکھا وہ حطیم میں میزاب رحمت کے نیچے والی جگہ کو چمٹے ہوئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14307]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14307، ترقيم محمد عوامة 13964)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14307 in Urdu