🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. من كان يلتزم دبر الكعبة
جو حضرات کعبہ کی پچھلی جانب چمٹتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13971 ترقیم الشثری: -- 14314
١٤٣١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معن) (١) بن عيسى عن خالد بن ابي (بكر) (٢) قال: رايت (عبيد) (٣) الله بن عبد الله يلتزم خلف الكعبة مما يلي (المغرب) (٤) (يلصق) (٥) بها صدره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ن]، وفي [ص]: (عن ابن).
(٢) في [أ]: (بكير).
(٣) في [ص]: (عبد).
(٤) في [ص، ز]: (الغرب)، وفي [س]: (العزب).
(٥) في [ص]: (ملصق).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا معن بن عيسى، عن خالد بن ابي بكر، قال: رايت عبيد الله بن عبد الله " يلتزم خلف الكعبة مما يلي المغرب يلصق بها صدره"
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیداللہ بن عبداللہ کو دیکھا کہ وہ کعبہ کی پچھلی جانب مغرب کی طرف کو ہو کر خانہ کعبہ سے چمٹے ہوئے تھے اور اپنا سینہ اس سے لگائے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14314]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14314، ترقيم محمد عوامة 13971)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14314 in Urdu