🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. في الرجل إذا رمى الجمرة ما يحل (له)
جب حج کرنے والا رمی کرے تو اس پر کیا چیز حلال ہو جاتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14332
١٤٣٣٢ - و (قال) (١) : اما انا فقد رايت رسول الله ﷺ (مضمخا) (٢) راسه بالمسك، افطيب ذلك ام لا؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص]، وفي [جـ]: (و).
(٢) في [أ، ن]: (مضمخ).

وقال: اما انا فقد رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم " مضمخا راسه بالمسك" , افطيب ذلك ام لا؟
اور فرماتے ہیں کہ بیشک میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ کے سر پر مشک ملی ہوئی تھی، کیا اس میں خوشبو تھی یا نہ تھی (یعنی ظاہری بات ہے کہ اس میں خوشبو تھی لہٰذا عورتوں کے علاوہ اب سب حلال ہوچکا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14332، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14332 in Urdu