🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. في الرجل إذا رمى الجمرة ما يحل (له)
جب حج کرنے والا رمی کرے تو اس پر کیا چیز حلال ہو جاتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13992 ترقیم الشثری: -- 14337
١٤٣٣٧ - [حدثنا جرير (قال: حدثنا) (١) مغيرة عن إبراهيم قال: إذا حلق المحرم حل له كل شيء إلا (النساء) (٢) ] (٣) حتى يطوف بالبيت، فإذا طاف بالبيت حل له النساء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [ص]: (نساء).
(٣) سقط من: [أ، ب، ز، ف، ن]، والمثبت من [جـ، ص].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم قال: " إذا حلق المحرم، حل له كل شيء إلا النساء, حتى يطوف بالبيت , فإذا طاف بالبيت حل له النساء"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب محرم نے حلق کروا لیا تو بیت اللہ کا طواف کرنے تک عورتوں کے سوا سب چیزیں اس کے لیے حلال ہوگئیں، اور جب وہ طواف بھی کرلے تو اس پر عورت بھی حلال ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14337]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14337، ترقيم محمد عوامة 13992)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14337 in Urdu