🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. في الرجل يهدي الجمل والبختي
کوئی شخص عام اونٹ یا خراسانی اونٹ ھدی بھیجے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14009 ترقیم الشثری: -- 14354
١٤٣٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن رباح بن ابي معروف قال: قيل لعطاء: إن عكرمة بن خالد اهدى (جملا) (١) ، قال عطاء: وما باس ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص، ز]: زيادة (جملًا).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو داود الطيالسي، عن رباح بن ابي معروف، قال: قيل لعطاء: " إن عكرمة بن خالد اهدى جملا , قال عطاء: وما باس ذلك"
حضرت رباح بن ابو معروف فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے عرض کیا گیا کہ حضرت عکرمہ بن خالد نے اونٹ ھدی بھیجا ہے، حضرت عطاء نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14354، ترقيم محمد عوامة 14009)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14354 in Urdu