🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168. في الرجل يعتمر في الشهر فتدخل في غيره (عمرته)
کوئی شخص کسی مہینے میں عمرہ کا احرام باندھے پھر دوسرے مہینے میں داخل ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14018 ترقیم الشثری: -- 14363
١٤٣٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا (هشام) (١) (قال) (٢) : (حدثتنا) (٣) حفصة بنت سيرين قالت: خرجت انا و (إخواني) (٤) ، فاهللنا في (رمضان) (٥) بالعمرة، فعرض لنا جيش حتى (دخل) (٦) شوال، فسالنا اهل مكة فكلهم قال لي: هي متعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ف، ن]: (هشيم).
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: زيادة (قال).
(٣) في [ص]: (حدثنا).
(٤) في [ف]: (إخوتي).
(٥) في [ص]: (رجب)، وانظر: المطالب العالية ٦/ ٣٦٧ (١١٨٣).
(٦) سقط من: [ص].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يزيد بن هارون، قال: اخبرنا هشيم، حدثتنا حفصة بنت سيرين، قالت: " خرجت انا وإخوتي , فاهللنا في رمضان بالعمرة , فعرض لنا جيش حتى دخل شوال , فسالنا اهل مكة؟ فكلهم، قال لي: هي متعة"
حضرت حفصہ بنت سیرین فرماتی ہیں کہ میں اور میرے بھائیوں نے رمضان میں عمرہ کا احرام باندھا پھر ہمارے راستے میں ایک لشکر آگیا جس کی وجہ سے ہم محبوس ہوگئے یہاں تک کہ شوال کا مہینہ آگیا، ہم نے اھل مکہ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ سب حضرات نے ہم سے فرمایا کہ یہ حج تمتع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14363، ترقيم محمد عوامة 14018)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14363 in Urdu