🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. في الصبي يرمى عنه
بچے کی طرف سے رمی کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14027 ترقیم الشثری: -- 14372
١٤٣٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن اشعث عن ابي الزبير عن (جابر) (١) قال: حججنا مع رسول الله ﷺ ومعنا النساء والصبيان فلبينا عن الصبيان ورمينا عنهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عباس).
(٢) ضعيف؛ لضعف أشعث، أخرجه أحمد (١٤٣٧٠)، والترمذي (٩٢٧)، وابن ماجه (٣٠٣٨)، والبيهقي ٥/ ١٥٦، وابن عدي ١/ ٤٣٣، والطوسي في مختصر الأحكام ٤/ ١٨٦.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الله بن نمير ، عن اشعث ، عن ابي الزبير , عن جابر ، قال: " حججنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ومعنا النساء والصبيان , فلبينا عن الصبيان ورمينا عنهم"
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کیا اور ہمارے ساتھ عورتیں اور بچے بھی تھے، پس ہم نے بچوں کی طرف سے تلبیہ کہا اور ان کی طرف سے رمی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14372، ترقيم محمد عوامة 14027)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14372 in Urdu