🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
172. في التزود إلى مكة
مکہ جاتے وقت زاد راہ ساتھ لینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14039 ترقیم الشثری: -- 14384
١٤٣٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد الملك بن عطاء (البكائي) (١) قال: سالت الشعبي عن قوله (تعالى) (٢) : ﴿وتزودوا فإن خير الزاد التقوى﴾ قال: الطعام (والطعام) (٣) (يومئذ قليل) (٤) ، قلت: وما الطعام؟ قال: السويق والتمر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (بكائي).
(٢) في [جـ، ص]: زيادة (تعالى).
(٣) سقط من: [ن].
(٤) في [ص]: تقديم وتأخير (قليل يومئذ).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن عبد الملك بن عطاء البكائي، قال: سالت الشعبي، عن قوله " وتزودوا فإن خير الزاد التقوى سورة البقرة آية 197، قال: الطعام والطعام يومئذ قليل , قلت: وما الطعام؟ قال: السويق والتمر"
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰی } کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اس سے مراد کھانا ہے اور کھانا اس زمانے میں بہت کم ہوتا تھا میں نے عرض کیا کھانا کیا ہو؟ آپ نے فرمایا ستو اور کھجور۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14384]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14384، ترقيم محمد عوامة 14039)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14384 in Urdu