الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
176. من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے سوائے بطن عرنہ کے
ترقیم عوامۃ: 14064 ترقیم الشثری: -- 14409
١٤٤٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن اسامة عن عطاء عن جابر قال: قال رسول الله ﷺ:"عرفة كلها موقف" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أسامة صدوق، أخرجه مسلم (١٢١٨)، وأحمد (١٤٤٩٨).
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عرفہ تمام کا تمام موقف (ٹھہرنے کی جگہ) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14409، ترقيم محمد عوامة 14064)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14409 in Urdu