🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے سوائے بطن عرنہ کے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14067 ترقیم الشثری: -- 14412
١٤٤١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم قال: حدثني من راى ابن عباس واقفا عند الحياض يعني بعرفة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عبد الكريم، قال: حدثني من راى ابن عباس " واقفا عند الحياض يعني بعرفة"
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ مجھے ایسے شخص نے حدیث بیان کی کہ جس نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو مقام عرفہ میں حیاض کے قریب دیکھا۔ (گویا کہ حیاض بھی موقف ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14412، ترقيم محمد عوامة 14067)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14412 in Urdu