🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. متن قال: المزدلفة كلها موقف إلا بطن محسر
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مزدلفہ تمام کا تمام موقف ہے سوائے بطن محسّرکے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14073 ترقیم الشثری: -- 14419
١٤٤١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن (جريج) (١) عن نافع قال: قلت له: اين كان ابن عمر يقف من جمع؟ قال: كان لا ينتهي يتخلص حتى يقف على قزح (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (جريح).
(٢) صحيح؛ وظاهر الخبر تصريح ابن جريج بالسماع.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن نافع، قال: قلت له: اين كان ابن عمر يقف من جمع؟ قال:" كان لا ينتهي يتخلص حتى يقف على قزح"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے عرض کیا: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مزدلفہ میں کس مقام پر ٹھہرے تھے؟ آپ نے فرمایا کہ وہ (لوگوں کے درمیان سے) راستہ بناتے ہوئے نکلتے رہتے یہاں تک کہ قزح پہاڑی پر ٹھہرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14419، ترقيم محمد عوامة 14073)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14419 in Urdu