🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
178. في حلق الرأس بغير منى يوم النحر
یوم النحر میں منیٰ کے علاوہ دوسری جگہ سر کے بال مونڈوانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14081 ترقیم الشثری: -- 14427
١٤٤٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي عدي عن ابن عون قال: قلت لمحمد كانوا يستحبون ان ياخذ الرجل من شعره يوم النحر؟ قال: نعم.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن ابي عدي، عن ابن عون، قال: قلت لمحمد: " كانوا يستحبون ان ياخذ الرجل من شعره يوم النحر؟ قال: نعم"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے محمد سے عرض کیا: کیا اسلاف یوم النحر میں آدمی کا اپنے بالوں میں سے کچھ کٹوانا پسند کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14427، ترقيم محمد عوامة 14081)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14427 in Urdu