🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
179. فيمن أهدى بدنة ومن أهدى أكثر
جو حضرات ایک اونٹ کی قربانی کرتے ہیں اور جو اس سے زیادہ کی کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14087 ترقیم الشثری: -- 14433
١٤٤٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن انس عن ابي جعفر مولى ابن (عياش) (١) قال: رايت عبد الله بن (عياش) (٢) اهدى مرة بدنتين إحداهما (بختية) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ص، ن]: (عباس)، وسبق برقم (١٤٣٢٨).
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: (عباس)، وانظر: ما سبق والموطأ ١/ ٣٧٨ (٨٤٥).
(٣) في [ب]: (بخبته).
(٤) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن مالك بن انس، عن ابي جعفر مولى ابن عباس، قال: رايت عبد الله بن عباس " اهدى مرة بدنتين إحداهما بختية"
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عیاش کو ایک مرتبہ دیکھا کہ انہوں نے دو اونٹ ھدی بھیجے ان میں سے ایک خراسانی تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14433، ترقيم محمد عوامة 14087)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14433 in Urdu