🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. في (الخلوق) يؤخذ من البيت
بیت اللہ کو لگی ہوئی زعفرانی خوشبو کا محرم کا لینا اور خود کو لگانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14455
١٤٤٥٥ - قال عطاء: كان (احدنا) (١) إذا اراد ان يستشفي به جاء بطيب من عنده يمسح به الحجر ثم اخذه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أخذنا).
قال عطاء:" كان احدنا إذا اراد ان يستشفي به جاء بطيب من عنده يمسح به الحجر ثم اخذه
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہم میں سے اگر کوئی شفاء حاصل کرنا چاہتا تو اپنے پاس سے خوشبو لاتا اور اس کو حجر اسود پر لگاتا پھر اسے واپس لے لیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14455]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14455، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14455 in Urdu