🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
190. ما قالوا: (بمنى) جمعة أم لا
منیٰ کے متعلق کیا کہا گیا ہے کہ وہاں پر جمعہ ہو گا کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14134 ترقیم الشثری: -- 14484
١٤٤٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (حفص عن (ابن جريح) (١) عن) (٢) عطاء قال: رايت الناس يجمعون بمنى ويدعون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (ابن جريج)، في [أ، ب، ن]: (عبد الملك).
(٢) سقط من: [ز].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " رايت الناس يجتمعون بمنى ويدعون"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو منیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کرتے ہوئے اور (کبھی) چھوڑتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14484، ترقيم محمد عوامة 14134)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14484 in Urdu