🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
191. في الجمعة يوم الصدر
ایام نحر کے چوتھے دن جمعہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14138 ترقیم الشثری: -- 14488
١٤٤٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن ابن ابي ذئب عن الزهري ان عمر بن الخطاب صلى (بالحصبة) (١) الجمعة ولم (يجمع) (٢) بها وجمع اهل البلد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بالحطبة).
(٢) في [ن]: (تجمع).
(٣) منقطع؛ الزهري لم يدرك عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا الفضل بن دكين، عن ابن ابي ذئب، عن الزهري، ان عمر بن الخطاب " صلى بالحصبة الجمعة ولم يجمع بها , وجمع اهل البلد"،
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے مقام حصبہ میں جمعہ کے دن نماز ادا کی اور وہاں جمعہ قائم نہیں کیا، جب کہ شہر والوں نے جمعہ کی نماز ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14488، ترقيم محمد عوامة 14138)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14488 in Urdu