🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
192. في الرجل يقطع من شجر الحرم
محرم اگر حرم کے درخت کاٹ لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14140 ترقیم الشثری: -- 14491
١٤٤٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص (عن) (١) عبد الملك (بن) (٢) جريج عن عطاء في (رجل) (٣) يقطع من شجر الحرم، قال: في القضيب درهم وفي الدوحة (بقرة) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بن).
(٢) في [ز]: (عن)، وفي [أ، ب، جـ، ن]: (عن ابن).
(٣) في [جـ، ص، ز]: (الرجل).
(٤) في [أ، ب، ن]: (نقرة)، وفي [ف]: (قرة).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن عبد الملك بن جريج، عن عطاء، في " رجل يقطع من شجر الحرم؟ قال: في القضيب درهم , وفي الدوحة بقرة"
حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو حرم کے درخت کاٹ لے، فرماتے ہیں کہ ایک شاخ کے بدلے ایک درھم اور بڑے درخت کے بدلہ میں ایک گائے ذبح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14491]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14491، ترقيم محمد عوامة 14140)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14491 in Urdu