🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
199. في الصلاة بمني كم هي: ركعتان أم أربع؟
منیٰ میں کتنی رکعات ادا کی جائیں گی، دو یا چار؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14528
١٤٥٢٨ - قال الاعمش: فحدثني معاوية بن قرة: ان عبد الله صلى (بعدها) (١) اربعا فقيل له: (عبت) (٢) على عثمان، ثم (تصلي) (٣) اربعا، قال: فقال عبد الله: (الخلاف) (٤) (اشر) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ص].
(٢) في [أ، ن]: (عتب).
(٣) في [ن]: (صلى).
(٤) في [ص]: (المخالف)، وفي [جـ]: (الخالف).
(٥) في [ز]: (شر)، وفي [ن، ف]: (أشد).
(٦) منقطع؛ معاوية بن قرة لا يروي عن ابن مسعود، أخرجه أبو داود (١٩٦٠)، والشافعي في الأم ٧/ ١٨٨، والبيهقي ٣/ ١٤٣، وأبو عوانة (٣٥١٢)، وابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (٣٥٦)، وابن عبد البر في التمهيد ١٦/ ٣٠٦، وابن عساكر ٣٩/ ٢٥٥.

قال الاعمش:" فحدثني معاوية بن قرة , ان عبد الله صلى بعدها اربعا , فقيل له: عتب على عثمان ثم يصلى اربعا , قال: فقال عبد الله:" الخالف اشر"
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت معاویہ بن قرہ نے بیان کیا کہ حضرت عبد اللہ اس کے بعد چار رکعتیں ادا فرماتے تھے، آپ سے کہا گیا کہ آپ نے حضرت عثمان پر اعتراض کیا اور پھر خود چار رکعتیں پڑھتے ہیں؟ حضرت عبد اللہ نے فرمایا: اختلاف زیادہ برا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14528]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14528، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14528 in Urdu