الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
201. في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟
عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
ترقیم عوامۃ: 14205 ترقیم الشثری: -- 14561
١٤٥٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن افلح عن القاسم قال: يقطع إذا راى عروش مكة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن افلح، عن القاسم، قال:" يقطع إذا راى عروش مكة"
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جب مکہ مکرمہ کے سائبان دیکھے تو تلبیہ کہنا بند کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14561، ترقيم محمد عوامة 14205)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14561 in Urdu