الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
201. في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟
عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
ترقیم عوامۃ: 14210 ترقیم الشثری: -- 14566
١٤٥٦٦ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جعفر عن ابيه قال: يقطع إذا راى بيوت مكة] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ن، ف].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان عن جعفر عن ابيه: قال: يقطع إذا راى بيوت مكة"
حضرت جعفر کے والد محترم فرماتے ہیں کہ جب مکہ مکرمہ کے گھروں کو دیکھے تو تلبیہ کہنا بند کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14566، ترقيم محمد عوامة 14210)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14566 in Urdu