🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
205. من كان يجمع بين الصلاتين بجمع
جو حضرات دونوں نمازیں مزدلفہ میں ادا کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14240 ترقیم الشثری: -- 14596
١٤٥٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن سلمة بن كهيل عن سعيد بن جبير عن ابن عمر انه جمع بين الصلاتين بجمع، ثم قال: رايت رسول الله ﷺ فعله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ شريك صدوق، أخرجه مسلم (١٢٨٨)، وأحمد (٤٨٩٤).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا شريك ، عن سلمة بن كهيل ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عمر انه " جمع بين الصلاتين بجمع , ثم قال: رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم فعله"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مغرب و عشاء کی نماز مزدلفہ میں جمع کر کے ادا فرمائی پھر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14596، ترقيم محمد عوامة 14240)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14596 in Urdu