🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
205. من كان يجمع بين الصلاتين بجمع
جو حضرات دونوں نمازیں مزدلفہ میں ادا کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14599
١٤٥٩٩ - زاد فيه ابو بكر بن عياش قال: (ابو) (١) إسحاق: فلقيت ابا جعفر فاخبرته، فقال: وكذلك يفعل اهل البيت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أبا).
زاد فيه ابو بكر بن عياش، قال ابو إسحاق:" فلقيت ابا جعفر فاخبرته , فقال: وكذلك يفعل اهل البيت
ابو بکر بن عیاش نے اس روایت میں یہ اضافہ کیا ہے کہ حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میری حضرت ابو جعفر سے ملاقات ہوئی تو میں نے آپ کو اس کے متعلق بتلایا تو آپ نے فرمایا کہ اھل بیت بھی اسی طرح کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14599، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14599 in Urdu