🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. من قال لا يجزئه الآذان بجمع وحده أو يؤذن أو يقيم
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صرف اذان دینا دونوں نمازوں کے لیے کافی نہ ہو گا، یا صرف اذان یا صرف اقامت بھی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14251 ترقیم الشثری: -- 14608
١٤٦٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن ابي جعفر قال: اتفق علي وعبد الله ان (كل) (١) صلاة تجمع بآذان وإقامة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن ابي جعفر، قال: اتفق علي وعبد الله " ان كل صلاة تجمع باذان وإقامة"
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ اس بات پر متفق تھے کہ جو بھی نماز جمع کی جائے وہ اذان اور اقامت کے ساتھ ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14608، ترقيم محمد عوامة 14251)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14608 in Urdu