الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
207. (في) رجل أحصر بالحج فبعث بهدي فلم ينحر حتى حل
کوئی شخص سفر حج میں محصور ہو جائے پھر وہ ھدی بھیج دے لیکن اس کی قربانی سے پہلے ہی وہ احرام کھول دے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14620
١٤٦٢٠ - قال الاعمش: فذكرت ذلك لإبراهيم فقال: حدثني سعيد بن جبير عن ابن (عباس) (١) بمثله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (عياش).
(٢) صحيح.
قال الاعمش: فذكرت ذلك لإبراهيم , فقال: حدثني سعيد بن جبير , عن ابن عباس بمثله.
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ مجھ سے حضرت سعید بن جبیر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی کی مثل بیان کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14620، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14620 in Urdu