الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
208. في (مواقيت) الحج
حج کے لیے میقات
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14635
١٤٦٣٥ - فلما كان بعد، قالوا لابن عباس: ليس لنا طريق على قرن (قال) (١) : إزاؤه ذات عرق (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ن].
(٢) صحيح.
فلما كان بعد قالوا لابن عباس: ليس لنا طريق على قرن، قال إزاءه ذات عرق"
پھر جب کچھ عرصہ گزرا تو لوگوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا: ہمارا راستہ قرن سے نہیں ہے، آپ نے فرمایا: اس کے مقابل ذات عرق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14635]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14635، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14635 in Urdu