الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
214. في (الرعاء) كيف يرمون؟
چرواہے کس طرح رمی کریں؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14675
١٤٦٧٥ - قال: فذكرت ذلك (١) للزهري (فقال) (٢) : الرعاء يرمون ليلا ولا يبيتون.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: زيادة (لإبراهيم و) وانظر: باب (٤٠٨).
(٢) في [ن]: (فقال).
قال: فذكرت ذلك للزهري , فقال: الرعاء يرمون ليلا ولا يبيتون
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ چرواہے رات میں رمی کرتے ہیں اور رات وہاں نہیں گزارتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14675، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14675 in Urdu