🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
218. في بكة ما هي؟ ومكة ما هي؟
بکہ کون سی جگہ ہے اور مکہ کونسی جگہ ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14327 ترقیم الشثری: -- 14693
١٤٦٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الاسود (بن قيس) (١) عن (اخيه) (٢) عن (ابن) (٣) الزبير قال: إنما سميت بكة، لان الناس يجيئون من كل جانب حجاجا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ن، جـ، ز]: (أبيه)، وانظر: تفسير ابن أبي حاتم ٣/ ٧٠٨ (٣٨٣٠)، وتفسير ابن جرير ٤/ ٩، وتاريخ البخاري الكبير ٦/ ٢٩٣، وأخبار المكيين ١/ ١٠٠ (٥).
(٣) في [ص]: (أبي)، وانظر: الدر المنثور ٢/ ٢٦٦، وتفسير ابن أبي حاتم ٣/ ٧٠٨.
(٤) مجهول؛ لجهالة علي بن قيس أخي الأسود.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن الاسود بن قيس ، عن ابيه ، عن ابن الزبير ، قال: " إنما سميت بكة , لان الناس يجيؤونها من كل جانب حجاجا"
حضرت ابن زبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ اس کا نام بکہ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ لوگ یہاں ہر طرف سے حج کرنے کے لیے آتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14693]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14693، ترقيم محمد عوامة 14327)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14693 in Urdu