🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
220. في فضل زمزم
آب زم زم کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14335 ترقیم الشثری: -- 14702
١٤٧٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو اسامة) (١) عن سليمان بن المغيرة عن حميد بن هلال عن عبد الله بن الصامت عن ابي ذر قال: (قال) (٢) رسول الله ﷺ: ⦗٢٦٠⦘"إنها مباركة -يعني زمزم- طعام من طعم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (ابن سلمة)، وفي [جـ]: (أبو أسلمة).
(٢) سقط من: [ز، ن].
(٣) صحيح، أخرجه مسلم (٢٤٧٣) وأحمد (٢١٥٢٥).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو اسامة ، عن سليمان بن المغيرة ، عن حميد بن هلال ، عن عبد الله بن الصامت ، عن ابي ذر ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إنها مباركة يعني زمزم طعام من طعم"
حضرت ابو ذر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ یعنی آب زم زم بابرکت ہے، کھانے والے کے لیے خوراک ہے (یعنی اس سے بھوک بھی مٹ جاتی ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14702، ترقيم محمد عوامة 14335)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14702 in Urdu